شکر ہے اپنی زندگی میں بھارت کو ورلڈکپ میں پاکستان سے ہارتے دیکھ لیا ، وسیم اکرم

0
0
0

دبئی (جے ایم اردو) سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی دردناک شکست پر خاصے پرجوش ہیں۔
سوشل میڈیا پر وسیم اکرم کی کراچی میں پریس کانفرنس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنی زندگی میں بھارت کو ورلڈکپ میں ہارتے دیکھے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ شکر ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں ورلڈکپ میں پاکستان کو بھارت کے خلاف میچ جیتتے دیکھ لیا۔
انہوں نے کہا کہ دیکھا جائے تو مجموعی طور پر پاکستان کا ریکارڈ ابھی بھی بھارت سے بہتر ہے لیکن ورلڈکپ میں ہم ان سے بہتر نہیں تھے لیکن کل ٹیم کے لڑکوں نےساری کمی پوری کردی۔
وسیم اکرم نے مزید کہا مجھے لگتا ہے کہ کل کا میچ پاکستانی کرکٹ کو تبدیل کردینے والا میچ ہے، کل کے میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کا مائنڈ سیٹ چینج ہوا ہے، کل کی جیت سے اندازہ ہوگیا کہ ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں میں صلاحیت کتنی ہے لہٰذا مطمئن رہیں اور اسی جذبے کے ساتھ کھیلیں۔
وسیم اکرم نے دوران پریس کانفرنس شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک قرار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

adana escort adana escort bayan adiyaman escort adiyaman escort bayan afyon escort afyon escort bayan ağrı escort ağrı escort bayan aksaray escort aksaray escort bayan amasya escort amasya escort bayan ankara escort ankara escort bayan antalya escort antalya escort bayan ardahan escort ardahan escort bayan bartın escort bartın escort bayan batman escort batman escort bayan bayburt escort bayburt escort bayan bilecik escort bilecik escort bayan bingöl escort bingöl escort bayan bitlis escort bitlis escort bayan burdur escort burdur escort bayan bursa escort bursa escort bayan çanakkale escort çanakkale escort bayan çankırı escort çankırı escort bayan çorum escort çorum escort bayan www.escortperl.com