ترکی کے ڈرون طیارے نے پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

0
0

جنگی ڈرون طیارے تیار کرنے والی ترک کمپنی بیرکتر کے اکنسی طیارے نے پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اکینسی ڈرون طیارے نے فضا میں 25 گھنٹے 46 منٹ مسلسل پرواز کی۔ اس دوران طیارے نے 38 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
اکینسی فلائٹ ٹریننک اینڈ ٹیسٹ سینٹر نے جو اعداد و شمار جاری کئے ہیں اس کے مطابق ڈرون طیارے نے اب تک ساڑھے سات ہزار کلو میٹر فضا میں سفر مکمل کیا۔ طیارہ اب تک مجموعی طور پر اپنی پرواز کے 347 گھنٹے اور 28 منٹس پورے کر چکا ہے۔
بیرکتر اکنسی ڈرون نے پہلی پرواز 6 دسمبر 2019 کو کی تھی۔ ڈرون کی تمام پروازیں ترکی کے شمال مغربی علاقے میں “کورلو ایئر پورٹ کمانڈ” پر کی گئیں۔ اسی ایئر پورٹ پر دیگر تین پروٹو ٹائپ ڈرونز کی آزمائشی پروازوں کو مانیٹر کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

adana escort adana escort bayan adiyaman escort adiyaman escort bayan afyon escort afyon escort bayan ağrı escort ağrı escort bayan aksaray escort aksaray escort bayan amasya escort amasya escort bayan ankara escort ankara escort bayan antalya escort antalya escort bayan ardahan escort ardahan escort bayan bartın escort bartın escort bayan batman escort batman escort bayan bayburt escort bayburt escort bayan bilecik escort bilecik escort bayan bingöl escort bingöl escort bayan bitlis escort bitlis escort bayan burdur escort burdur escort bayan bursa escort bursa escort bayan çanakkale escort çanakkale escort bayan çankırı escort çankırı escort bayan çorum escort çorum escort bayan www.escortperl.com