’ماحول دوست‘ فٹبال سٹیڈیم 

0
0
0

دوحہ(جانب منزل نیوز) قطر کے گرم صحرا میں روایتی ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والی یہ چیز دراصل ایک فٹبال سٹیڈیم ہے جسے 2022 فیفا ورلڈ کپ کےلیے تعمیر کیا گیا ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔الثمامہ سٹیڈیم میں 40 ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہے، لیکن یہ صرف اسٹیڈیم نہیں بلکہ اس میں ایک عدد مسجد، بوتیک، ہوٹل اور وسیع مارکیٹ بھی شامل ہے۔

اس سٹیڈیم کا نام ’الثمامہ سٹیڈیم‘ ہے جو قطری دارالحکومت دوحہ سے کچھ دوری پر صحرا میں واقع ہے۔یہاں فیفا ورلڈ کپ 2022 کے آٹھ میچز ہوں گے جن میں ایک کوارٹر فائنل بھی شامل ہے۔

اس کی تعمیر کچھ دن پہلے ہی مکمل ہوئی ہے جبکہ اسے قطر کے معروف ماہرِ تعمیرات، ابراہیم محمد جیداہ نے ڈیزائن کیا ہے۔

ابراہیم جیداہ کے مطابق، الثمامہ اسٹیڈیم کا منفرد ڈیزائن روایتی قطری ٹوپی ’غافیہ‘ جیسا ہے جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ صحرا کی شدید گرمی سے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو بھی محفوظ رکھتا ہے۔

سٹیڈیم کی غیرمعمولی طور پر پھیلی ہوئی چھت اس کے بڑے حصے کو دھوپ کی شدت سے محفوظ رکھے گی جبکہ گرمی کو مزید کم رکھنے کےلیے یہاں ٹھنڈے پانی کی پھواروں، پنکھوں اور ایئر کنڈیشنرز تک کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔

دوسرے بیشتر عرب ممالک کی طرح قطر بھی ایک گرم صحرائی ملک ہے جہاں گرمیوں کے دنوں میں کھلے ماحول کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان ملکوں میں بجلی کا بڑا حصہ ایئرکنڈیشننگ کے نظاموں پر صرف ہوتا ہے۔

الثمامہ سٹیڈیم میں مختلف تدابیر اختیار کرتے ہوئے یہ یقینی بنایا گیا ہے کہ کم بجلی کے استعمال سے سٹیڈیم کا اندرونی درجہ حرارت خاصا کم رکھا جاسکے۔

اسے مزید ’ماحول دوست‘ بنانے کےلیے اس کے قریب ہی شمسی پینلوں کا جال بچھایا گیا ہے جو یہاں پر نصب ایئرکنڈیشننگ نظاموں کےلیے بجلی کی ضرورت پوری کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

adana escort adana escort bayan adiyaman escort adiyaman escort bayan afyon escort afyon escort bayan ağrı escort ağrı escort bayan aksaray escort aksaray escort bayan amasya escort amasya escort bayan ankara escort ankara escort bayan antalya escort antalya escort bayan ardahan escort ardahan escort bayan bartın escort bartın escort bayan batman escort batman escort bayan bayburt escort bayburt escort bayan bilecik escort bilecik escort bayan bingöl escort bingöl escort bayan bitlis escort bitlis escort bayan burdur escort burdur escort bayan bursa escort bursa escort bayan çanakkale escort çanakkale escort bayan çankırı escort çankırı escort bayan çorum escort çorum escort bayan www.escortperl.com