ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

0
0
0

کراچی (جانب منزل نیوز) پاکستان کے دورہ پر ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔

اسٹیفنی ٹیلر کی قیادت میں ٹیم صبح کراچی پہنچی۔ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل ویمن سیریز کھیلی جائے گی،3 میچز نیشنل سٹیڈیم میں بالترتیب آٹھ، گیارہ اور چودہ نومبر کوکھیلے جائیں گے۔

مہمان اسکواڈ میں انیسہ محمد (نائب کپتان)، عالیہ علینے، شامیلیہ کونیل، ڈینڈرا ڈوٹن، شنیتا گرمونڈ، شینلے ہنری، کیانہ جوزف، کیسیا نائٹ، کیشونا نائٹ، ہیلے میتھیوز ، چیڈن نیشن، شاکرہ سلیمان اور راشدہ ولیئیم شامل ہیں۔

شیری این فریسیر، شفیقہ غزنوی، اور کرشنا رام ہریک ریزرو کھلاڑی ہیں۔ مہمان ٹیم تین یوم مقامی ہوٹل میں آئسولیشن میں گزارے گی۔ 4 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز ہوگا، مہمان ٹیم اگلے دو یوم 5 اور 6 نومبر کوکراچی جمخانہ میں پریکٹس کرے گی۔ 7 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس ہوگی۔

دوسری جانب پاکستان ویمن کرکٹرزکے پیر کو کوویڈ19 ٹیسٹ ہوں گے،منفی نتیجہ کی حامل کرکٹرز منگل سے پریکٹس کا آغاز کریں گی،کورونا کا شکار تین قومی ویمن کرکٹرز6 نومبر تک آئسو لیشن میں رہیں گی۔ اگلے روز ان کے کوویڈ ٹیسٹ لیے جائیں گے،منفی نتیجہ آنےکی صورت میں وہ پہلے ون ڈے میں شرکت کی اہل ہوں گی،سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کو 16 نومبر کو زمبابوے روانہ ہونا ہے جہاں وہ 21 نومبرتا 5 دسمبر آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کریں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

adana escort adana escort bayan adiyaman escort adiyaman escort bayan afyon escort afyon escort bayan ağrı escort ağrı escort bayan aksaray escort aksaray escort bayan amasya escort amasya escort bayan ankara escort ankara escort bayan antalya escort antalya escort bayan ardahan escort ardahan escort bayan bartın escort bartın escort bayan batman escort batman escort bayan bayburt escort bayburt escort bayan bilecik escort bilecik escort bayan bingöl escort bingöl escort bayan bitlis escort bitlis escort bayan burdur escort burdur escort bayan bursa escort bursa escort bayan çanakkale escort çanakkale escort bayan çankırı escort çankırı escort bayan çorum escort çorum escort bayan www.escortperl.com