سعودی عرب جانے والے غیر ملکیوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

0
0

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب جانے والے غیرملکی مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے ۔ مسافروں کو آن لائن پورٹل پر ڈیٹا اندراج کرانا لازمی ہوگا۔
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(گاکا) کا کہنا ہے کہ آن لائن پورٹل ڈیٹا کی ویکسی نیشن رجسٹریشن میں مکمل تفصیلات دینا ضروری ہیں ۔
جنرل اتھارٹی برائےسول ایوی ایشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق تمام ایئرلائنز کو سعودی عرب لانے والے مسافروں کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کی تصدیق کرنا ہوگی۔ گاکا کے مطابق مسافروں کو دوران بورڈنگ تفصیلات ایئرلائن کو لازمی فراہم کرنا ہوں گی۔
مسافروں کو موبائل فون پر رجسٹریشن کا میسج دکھانا ہوگا۔ رجسٹریشن نمبر کے ساتھ پرنٹ سرٹیفکیٹ بھی دکھانا ہوگا جبکہ ویب سائٹ کے ذریعے پاسپورٹ نمبر سے رجسٹریشن کی تصدیق بھی کرنا ہوگی۔
سعودی عرب نے 16جون سے نئے قوانین پر عمل درآمد لازمی قرار دیا ہے۔

Comments are closed.

adana escort adana escort bayan adiyaman escort adiyaman escort bayan afyon escort afyon escort bayan ağrı escort ağrı escort bayan aksaray escort aksaray escort bayan amasya escort amasya escort bayan ankara escort ankara escort bayan antalya escort antalya escort bayan ardahan escort ardahan escort bayan bartın escort bartın escort bayan batman escort batman escort bayan bayburt escort bayburt escort bayan bilecik escort bilecik escort bayan bingöl escort bingöl escort bayan bitlis escort bitlis escort bayan burdur escort burdur escort bayan bursa escort bursa escort bayan çanakkale escort çanakkale escort bayan çankırı escort çankırı escort bayan çorum escort çorum escort bayan www.escortperl.com