امریکہ اور نیٹو افواج نے افغانستان میں 20 سال ضائع کئے، جرمنی

0
0

س عرصے میں ایک افغان قوم کا تصور پیدا نہیں کر سکے، جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بات چیت
جس مقصد کے لئے افغانستان گئے تھے وہ پورا نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اتنے برس گذارنے کے باوجود امریکہ اور نیٹو فورسز دہشت گردی کے خطرے کو معمولی سطح پر ہی کم کیا جا سکا۔
جرمن چانسلر نے کہا کہ بدقسمتی سے جو مقصد لے کر افغانستان پر چڑھائی کی گئی تھی وہ کسی طور پر بھی پورا نہ ہو سکا۔ امریکہ اور جرمنی کے درمیان ایک اچھی پارٹنرشپ ہے اسی لئے دونوں ملکوں کے تعلقات مثالی ہیں۔
امریکہ کے بعد نیٹو فورسز میں جرمنی کے فوجیوں کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔ افغانستان میں جرمنی کے 59 فوجی ہلاک ہوئے جس میں سے 35 جنگجو فوجی تھے۔ افغانستان میں جرمن فوج کی لاگت 15 ارب ڈالر آئی جو قومی خزانے سے ادا کی گئی
اینجلا مرکل نے کہا کہ جرمنی افغان حکومت کے ساتھ ہے اور عالمی برادری میں ہمارا موقف ہے کہ جرمنی افغان صدر اشرف غنی اور افغانستان کی منتخب حکومت کی حمایت جاری رکھے گا

Comments are closed.

adana escort adana escort bayan adiyaman escort adiyaman escort bayan afyon escort afyon escort bayan ağrı escort ağrı escort bayan aksaray escort aksaray escort bayan amasya escort amasya escort bayan ankara escort ankara escort bayan antalya escort antalya escort bayan ardahan escort ardahan escort bayan bartın escort bartın escort bayan batman escort batman escort bayan bayburt escort bayburt escort bayan bilecik escort bilecik escort bayan bingöl escort bingöl escort bayan bitlis escort bitlis escort bayan burdur escort burdur escort bayan bursa escort bursa escort bayan çanakkale escort çanakkale escort bayan çankırı escort çankırı escort bayan çorum escort çorum escort bayan www.escortperl.com