15 جولائی: ترکی کا یوم شہدا اور جمہوری یکجہتی کا دن

0
0

15 جولائی ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے شہدا کی یاد اور جمہوری یکجہتی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ترکی میں تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔

‏ 15جولائی کے شہدا کی یاد میں “جمہوریت اور قومی یکجہتی کا دن” کے عنوان سے ترک سفارتخانے اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔ ترک سفیر مصطفی یر داکل نے میڈیا بریفینگ دیتے ہوئے بتایا کہ تقریب کا مقصد کا مقصد شہیدا کی یاد تو تازہ کرنا ہے اور جمہوری اقدار کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تقریب کا انعقاد کورونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے وہے کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ترک ادارے ٹکا کے ریجنل آفس اسلام آباد کے تحت فاطمہ جناح پارک ایف نائن میں درخت لگانے کی تقریب ہوگی۔ فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کے لیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے نہ ڈر ترک قوم کے باشندوں کی یاد میں درخت لگائے جائیں گے۔

تقریب میں پاکستان کے وزیر قانون ڈاکٹر فروع نسیم بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

علاوہ ازیں 15 جولائی کی اس ناکام بغاوت پر مبںی فلم ترکی کے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی

Comments are closed.

adana escort adana escort bayan adiyaman escort adiyaman escort bayan afyon escort afyon escort bayan ağrı escort ağrı escort bayan aksaray escort aksaray escort bayan amasya escort amasya escort bayan ankara escort ankara escort bayan antalya escort antalya escort bayan ardahan escort ardahan escort bayan bartın escort bartın escort bayan batman escort batman escort bayan bayburt escort bayburt escort bayan bilecik escort bilecik escort bayan bingöl escort bingöl escort bayan bitlis escort bitlis escort bayan burdur escort burdur escort bayan bursa escort bursa escort bayan çanakkale escort çanakkale escort bayan çankırı escort çankırı escort bayan çorum escort çorum escort bayan www.escortperl.com