براؤزنگ زمرہ

صحت

Stay informed about the latest health breakthroughs and discoveries! Get updates on medical research, wellness trends, and disease prevention strategies. Empower yourself with knowledge to take control of your health and wellbeing.

شہر کی فضائی آلودگی اور شور شرابا سے تولیدی نظام متاثر

کوپن ہیگن(آئی پاک ٹی وی ) ایک نئی تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئے ہےکہ شہرکی فضائی آلودگی اور ٹریفک کے شور شرابے کے باعث مرد و خواتین میں تولیدی نظام کو متاثر کرنے کا سبب بن رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے شور شرابے میں رہنے والے جوڑوں کو حاملہ ہونے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق شہر کی فضائی آلودگی اور شور شرابا مردوں میں کم جنسی زرخیزی سے منسلک دکھائی دیتی ہے جب کہ شور مچانے والی ٹریفک خواتین میں بھی جنسی زرخیری کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ڈنمارک میں محققین کی ایک…

سعودی عرب نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(آئی پاک ٹی وی ) سعودی عرب نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی حکومت نے مراسلے میں کہا ہے کہ موسم کی شدت کے پیش نظر صرف تندرست و توانا عازمین کو سفرِ حج کی اجازت دی جائے گی، گردہ ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے پیچیدہ مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہو گی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025ء سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری موصول ہوگئی جس میں پاکستان…

دانتوں کو سفید کرنیوالے ٹوتھ پیسٹ بعد میں نقصان دہ ثابت ہونے کا انکشاف

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) دانتوں کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے خبردار کیا ہے کہ دانتوں کو سفید کرنے کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال دراصل انہیں پیلا بنا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو جسے اب تک 20 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے، منہ کی صحت کے ماہر نے اپنے ٹک ٹاک فالوورز سے کہا کہ دانت سفید کرنے والے ٹوتھ پیسٹ سے حقیقت میں آپ کے دانت سفید نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ یہ ٹوتھ پیسٹ گہرے اینمل کو صاف کرکے دانتوں کو سفید تو ظاہر کرسکتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ نقصان دہ اجزاء پتلے، زیادہ پیلے اور حساس دانتوں کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More