براؤزنگ زمرہ

کالم / بلاگز

Insightful opinions, expert analysis, and captivating stories. Read popular columns on lifestyle, entertainment, technology, and more. Engaging perspectives from renowned writers and thought leaders.

ٹرمپ کی سخت گیر پالیسیوں سے امریکہ سمیت دنیا بھر میں ہلچل

از:سہیل شہریار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ وائٹ ہاؤس تک پہنچنے میںکامیابی کے بعد دو مہینوں میں اپنے اقدامات وبیانات سے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ایک جانب روایتی حریف چین اور جاپان نئے محصولات کی زد میں آگئے ہیں تو ساتھ ہی کینیڈا اور میکسیکو جیسے ہمسائے اور امریکہ کے اکسانے پر روس سے لڑائی مول لینے والایوکرین بھی امریکی صدر کی مفاد پرست کاروباری سوچ کی زد میں ہے۔یہی نہیں اس وقت دنیا کا ہر خطہ خصوصاً یورپ ٹرمپ کے نا…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ ازبکستان

از:سہیل شہریار وزیراعظم محمد شہباز شریف جو آزربائیجان کے بعد اب ازبکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں کے اعزاز میں بدھ کے روز تاشقند میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے کانگریس سینٹر تاشقند آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ازبکستان کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔…

کمرشل بینکوں کی 110ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں سہولت کاری

از:سہیل شہریار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے حکام نے بتایا ہے کہ کمرشل بینکوں نے2018سے 2022 کے دوران چار سالوں میں سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں بڑے پیمانے پر 110 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کے اسکینڈل میں سہولت کاری کی ہے ۔ https://www.youtube.com/watch?v=1m1xbjTzZT8 ریونیو ڈویژن نے سینیٹ کی قائمہ ذیلی کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کو پیش کی گئی حالیہ رپورٹ میں 69.5 ارب روپے کی اوور انوائسنگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے…

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ آذربائیجان ،2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری معاہدوں پر اتفاق

از:سہیل شہریار آذربائیجان اور پاکستان کے رہنماؤں نے باکو میں صدر الہام علیوف اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کے دوران دونوں ملکوں کی تزویراتی شراکت داری کو مزید تقویت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں آذربائیجان نے پاکستان میں ڈھانچہ جاتی ترقی کے شعبے میں دو ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے فیصلے کےبعد اب پاکستان کی معیشت میں 2 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں…

پاک بھارت ٹاکرا اور قومی ٹیم کی مشکلات 

آر اے شمشاد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے ۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمئپن پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 60رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ شاہینوں کو اصل چیلنج 23فروری کو روایتی حریف بھارت کا سامنا کرنا ہے ۔ قومی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنی سلیکشن کے باعث کافی تنقید کی زد میں ہے ۔قومی ٹیم بھارت کیخلاف تاریخی میچ کیلئے دبئی میں ڈیرے ڈال چکی ہے ۔ پاکستان کرکٹ…

چیمئپنز ٹرافی :کون کب جیتا؟

آر اے شمشاد آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی 2025کا آغاز ہوگیا ہے ۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی ۔ یہ آئی سی سی چیمئنپز ٹرافی کا نواںایڈیشن ہے ۔ اس سے قبل منی ورلڈ کپ کہلائے جانیوالے آئی سی سی چیمپنئنز ٹرافی کے 8ایڈیشن ہو چکے ہیں ۔ آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کا آغاز 1998میں ہوا تھا یہ ایونٹ بنگلہ دیش میں کھیلا گیا تھا جہاں پہلی بار سائوتھ افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،گندم سمیت دیگر زرعی اجناس کی امدادی قیمتوں کا تعین بند

از: سہیل شہریار حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے گندم سمیت دیگر زرعی اجناس کی امدادی قیمتوں کاتعین بند کر دیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق حالیہ ربیع کی فصل سے ہو گا۔جسکے نتیجے میں خاص طور پر گندم کے کاشتکاروں کے بری طرح متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ جبکہ دوسری جانب پنجاب میں کاشتکاروں کے لئےسبز انقلاب کے منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں۔ وفاقی حکومت نے ہر سال اہم فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کے تقرر کو ختم…

چیمئپنز ٹرافی کا کل سے آغاز ،دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیوزی لینڈ مد مقابل

آر اے شمشاد آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کا کل سے آغاز ہونے ہو رہا ہے ۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیوزی لینڈ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی ۔ ایونٹ کے دوسرے میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں 20فروری کودبئی میں ٹکرائیں گی ۔ منی ورلڈ کپ کہلائے جانیوالے آئی سی سی چیمئنپز ٹرافی کا آخری ایونٹ 2017میں ہوا تھا جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ۔ چیمپنئز ٹرافی میں شامل 8ٹیموں کو دو…

پاکستان انٹرنیٹ سروسزمیں انقلاب برپا کرنے کو تیار

از:سہیل شہریار انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت پاکستان کے انٹرنیٹ انفراسٹرکچر کو بڑھا کر 26.5 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ (ٹی بی پی ایس) کی بین الاقوامی کنیکٹیویٹی پر لے جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔جس سے ملک مین انٹر نیٹ کی سہولت کا دائرہ اور معیار بہتر بنانے مین مدد ملے گی۔ کنیکٹیویٹی کو پانچ بین الاقوامی سب میرین کیبلز کے ذریعے حاصل کیا جا رہا ہے ۔ ان میں سے افریقہ ۔1 پہلے ہی پی ٹی سی ایل کے ذریعےسرو س فراہم کر رہی ہے جس…

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا دو روزہ دورہ پاکستان

از: سہیل شہریار جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایشیائی اسلامی ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں پانچ سال کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے ان کے ہمراہ وزراء، اعلیٰ حکام اور کارپوریٹ رہنماؤں سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچ رہا ہے۔ دورے کے دوران، وزیر اعظم شہباز اور صدر اردوان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم ترکرنے والے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز فورم، پاکستان-ترکی ہائی لیول…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More