براؤزنگ زمرہ

فن و ثقافت

Explore the world of creativity and self-expression! Stay up-to-date on the latest art exhibitions, music festivals, and cultural events. Discover new artists, trends, and movements that shape our society and inspire our imagination.

سیف علی خان کو ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام مل گیا

نئی دہلی ( آئی پاک ٹی وی ) معروف بھارتی اداکار سیف علی خان کے زخمی ہونے کے بعد انہیں ہسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کےلیے انعامی رقم کا اعلان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 16 جنوری کی شب سیف علی خان کو حملہ آور نے چاقو کے وار سے شدید زخمی کردیا تھا جنھیں ایمرجنسی میں کسی گاری یا ایمبولینس میں نہیں بلکہ رکشہ کے ذریعے اسپتال لایا گیا تھا۔ رکشہ ڈرائیور کا بیان بھی منظرعام پر آیا تھا کہ وہ باندرہ کے علاقے میں رکشہ چلا رہا تھا جب ایک خاتون نے مدد کیلئے آواز دی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ زخمی…

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی

کیپ ٹاؤن(آئی پاک ٹی وی ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئیں۔ جس کے بعد انہیں فوری طور پر کیپ ٹاؤن کے ایک مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ ہسپتال کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اور وہ اب بہتر…

آسٹریلیا 16سال سے کم عمر نابالغ افراد پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بننے کے قریب

کینبرا ( آئی پاک ٹی وی ) آسٹریلیا 16سال سے کم نابالغوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بننے کے قریب پہنچ گیا ۔ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے ایک تاریخی بل کی منظوری کیلئے بھاری اکثریت سے ووٹ دیا ہے۔ ایوان نمائندگان سے منظور ہونے والے اس بل میں نابالغ افراد کے ٹک ٹاک، فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال کرنے پر 50ملین آسٹریلوی ڈالر (32ملین ڈالر ) تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے…

نادرا نے آئیڈیاز 2024 میں پہلی بار جدید ٹیکنالوجیز پر مشتمل آلات پیش کیے

کراچی ( آئی پاک ٹی وی ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی میں آئیڈیاز 2024 میں اپنی پہلی انٹری کے دوران جدید بائیو میٹرک تصدیقی آلات کی نمائش کی ۔ نمائش کے دوران، نادرا نے جدید ترین بائیو میٹرکس رجسٹریشن اور تصدیقی آلات کی نمائش کی، جنہیں نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کام کارپوریشن کی مشترکہ ترقیاتی کوششوں کے ذریعے مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ نادرا کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ان آلات میں مقامی طور پر اسمبل شدہ آل ان ون ہینڈ ہیلڈ بائیو میٹرک ٹیبلٹ،…

سلمان خان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی

ممبئی (آئی پاک ٹی وی ) بھارتی فلم سٹار سلمان خان کے بعد سپر اسٹار شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ پولیس نے فوری طور پر تفتیش شروع کر دی جس سے معلوم ہوا کہ یہ دھمکی آمیز کال ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے آئی۔ ممبئی پولیس نے باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور کال ٹریس کر کے ملزم کا پتہ لگا لیا ہے جس کی شماخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔ رائے پور پولیس ملزم فیضان کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مار کارروائیاں کر رہی ہے۔ مذکورہ ملزم کی جانب سے اداکار سے 50 لاکھ تاوان کا…

سابق اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) معروف پاکستانی اداکارہ نرگس پر شوہر کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والی سابقہ اداکارہ اور مشہور اسٹیج آرٹسٹ غزالہ ادریس عرف نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اداکارہ نرگس کے بھائی خرم نے پولیس کو اطلاع کر دی جس پر ڈیفنس پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔ نرگس کے بھائی خرم کا کہنا ہے کہ ان کی بہن پر بری طرح تشدد کیا گیا ہے، ان کے شوہر کیخلاف کارروائی کی جائے، اداکارہ کے بھائی خرم نے اپنے بہنوئی پر الزام عائد کیا…

لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لاہور(آئی پاک ٹی وی )پاکستان کےلیجنڈر اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصہ سے بیمار تھے۔ مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں پر راج کرنیوالے سینئر لیجنڈر اداکار عابد کشمیری 4 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں، اسٹیج اور فلموں میں کام کیا ہے۔ 1988 میں…

صبا قمر یونیسف پاکستان کی بچوں کے حقوق کی پہلی قومی سفیر مقرر

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) یونیسف نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق پہلی قومی سفیر مقرر کر دیا ہے۔ معروف اداکارہ صبا قمر کو سفیر مقرر کرنے کا اعلان بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر کیا گیا، جس کا مقصد لڑکیوں کے حقوق اور دنیا بھر میں اُنہیں درپیش مشکلات کے حوالے سے شعور اُجاگر کرنا ہے۔ اداکارہ صبا قمر خصوصی طور پر بچوں پر تشدد، انہیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے، ان کی ذہنی صحت اور کم عمری کی شادی جیسے اہم اور سنگین مسائل پر آواز اٹھائیں گی۔ صبا قمر کا کہنا تھا کہ میرے لئے…

معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) کے سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے۔ معروف اداکار مظہر علی طویل عرصے سے دل اور پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی سال سے امریکی شہر ہیوسٹن میں رہائش پذیر تھے۔ مرحوم کی فیملی کینیڈا میں مقیم ہے۔ مرحوم دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مظہر علی کے لواحقین میں دو بیٹیاں، ایک بیٹا اور اہلیہ شامل ہیں۔ معروف اداکار مظہر علی نے پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے کئی مقبول ڈراموں میں یادگار کردار ادا کیے، جن میں ’’کالی دیمک‘‘…

اداکار گووندا اپنے ہی ریوالور کی گولی سے زخمی، ہسپتال منتقل

ممبئی(آئی پاک ٹی وی ) معروف بالی ووڈ سٹار گووندا گولی چلنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اداکار گووندا اپنی رہائش گاہ پر گولی لگنے کے وقت اکیلے تھے۔ گووندا اپنے ہی ریوالور سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے زخمی ہوئے۔ اداکار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ گووندا کو گولی لگنے کا واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا ۔ گووندا کے مینجر ششی سنہا نے میڈیا کو بتایا کہ کولکتہ میں ایک شو تھا اور صبح 6 بجے کی فلائٹ تھی، میں ائیرپورٹ پہنچ چکا تھا اور گووندا نکل رہے تھے جب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More