رنبیر اور عالیہ کی شادی کی نئی تاریخ سامنے آگئی
نئی دلی(جانب منزل نیوز) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی نئی تاریخ سامنے آگئی ہے۔چند دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ دونوں اس سال دسمبر میں شادی کررہے ہیں تاہم قریبی ذرائع کے مطابق رنبیر اور عالیہ دسمبر میں شادی تو کرنا…