ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

راولپنڈی(آئی پا ک ٹی وی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی و دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More