حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

غزہ( آئی پاک ٹی وی ) حماس نے اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں ایک مقام سے ایلی شرابی، اور لیوی اور اوہاد ببن امی کو رہا کر دیا گیا۔
یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے ارکان نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
حماس نے یرغمالیوں کو رہائی کے سلسلے میں ایک سٹیج بنایا جہاں درجنوں نقاب پوش جنگجو موجود تھے۔

 

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More