ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے گاڑی کا خصوصی نمبر جاری کردیا

کراچی (آئی پاک ٹی وی ) پیرس اولمپکس میں چالیس برس بعد پاکستان کیلئے گولڈ میل جیتنے والے ارشد ندیم کو سندھ حکومت نے گاڑی کا خصوصی رجسٹریشن نمبر جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو تقریب میں اے این او 9297 نمبر پلیٹ پیش کی گئی۔
دوسری جانب پیرس اولمپکس 2024میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو نجی موٹر کمپنی کے دورے کے موقع پر پیش قیمت کار بطور تحفہ پیش کی گئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More