اسلام آباد(آئی پاک ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا ۔ شیر افضل مروت کو تھانے منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے طمابق پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے کر تھانہ گولڑہ منتقل کردیا۔
اس سے قبل پی ٹی آئی کے آج ترنول کے مقام پر جلسے میں شرکت کے لیے کارکنان پہنچے تھے، اس دوران اطلاع ملی تھی کہ لوگوں کی ایکسپریس چوک سے گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔