پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی (آئی پاک ٹی وی )پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دومیچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیریز کے لوگو کی رونمائی ہوگی۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے \
دونوں ٹیموں کے کپتان سیریز اسپانسر کے نمائندے کے ساتھ ٹرافی رونمائی میں حصہ لیا۔بعدازاں شان مسعود اور نجم الحسن شانتو پری سیریز پریس کانفرنس میں حصہ لیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں 13 ٹیسٹ میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں جہاں قومی ٹیم کو واضح برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے 12 ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹی جبکہ ایک ٹیسٹ ڈرا ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More