پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔
پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کر دی۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ پاک فوج حساس عمارتوں، ائیرپورٹس سمیت اہم عمارتوں کا کنٹرول سنبھالے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاق کو پاک فوج کی تعیناتی کے لیے خط لکھ دیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں بھی فوج کو تعینات کیا گیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More