آئینی ترمیم کا معاملہ: نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

لاہور(آئی پاک ٹی وی ) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا، اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور امریکا جائیں گے۔
آئینی ترمیم اسی ہفتے یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے، آئینی ترمیم لانے سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More