فیصل آباد(آئی پاک ٹی وی ) چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں سٹالینز کی ٹاس جیت کر لائنز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔سٹالینز نے بغیر کوئی نقصان 30رنز بنا لئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سٹالینز کے کپتان محمد حارث جبکہ لائنز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں میں ہے۔ شان مسعود 16جبکہ یاسر10رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔