ٹرمپ کا کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ سے انکار

واشنگٹن(آئی پاک ٹی وی ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثہ کرنے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کملا ہیرس اور جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے ہیں۔
ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ بنیاد پرست کملا ہیرس نے ہمارے ملک کو تباہ کردیا، انہوں نے دعویٰ کیاکہ میں نے 10 ستمبر کے مباحثے میں کامیابی حاصل کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More