انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج

لندن (آئی پاک ٹی وی ) انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا ۔
تفصیلات کےمطابق انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آج اوول کے میدان میں سیریزکے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مد مقابل آئیں گی ۔
اس سے قبل میزبان ٹیم سری لنکا کیخلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کر چکی ہے ۔
پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹیسٹ میچ میزبان ٹیم نے 190رنز سے اپنے نام کیا تھا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More